سینہ در سینہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے؛ نسلاً بعد نسلٍ منتقل ہوتا ہوا۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے؛ نسلاً بعد نسلٍ منتقل ہوتا ہوا۔